سیلاب اور سیاسی عدم استحکام، معاشی گروتھ 0.3 فیصد تک گر گئی
رواں مالی سال جی ڈی پی کا حجم 84 ہزار 600 ارب سے زائد ریکارڈ کیا گیا۔
اقتصادی سروے کے مطابق سیلاب اور سیاسی عدم استحکام کے باعث معاشی گروتھ 0.3 فیصد تک ریکارڈ ہوئی ہے، جبکہ رواں جولائی سے مارچ مہنگائی کی شرح میں 29 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
رواں مالی سال جی ڈی پی کا حجم 84 ہزار 600 ارب سے زائد ریکارڈ کیا گیا۔
اقتصادی سروے کے مطابق گزشتہ سال زراعت کی گروتھ 4.40 فیصد ریکارڈ ہوئی تھی۔
رواں سال زرعی شعبے کی شرح نمو 1.55 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
economic growth
gdp growth
Economical Survey
مقبول ترین
Comments are closed on this story.