Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

10 گرام سونے کی قیمت میں بھی نمایاں کمی
شائع 06 جون 2023 09:27pm
تصویر: اے ایف پی/ فائل
تصویر: اے ایف پی/ فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2300 روپے کی بڑی کمی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 28 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1972 روپے کمی سے ایک لاکھ 95 ہزار 559 روپے پر آگئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 24 ڈالر اضافے سے 1964 ڈالر فی اونس ہے۔

gold market

Today Gold Prices