Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

عاطف اسلم نے لندن میں دھوم مچادی، ویڈیوز وائرل

گلوکار ان دنوں برطانیہ کے دورے پر موجود ہیں
شائع 05 جون 2023 11:50pm

پاکستانی پاپ سنگر عاطف اسلم کے لندن میں کئے کانسرٹ کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ۔

گلوکار عاطف اسلم نے کانسرٹ میں جہاں اپنے مقبول گانے گائے وہیں انہوں جنون گروپ کا مقبول گانا سیونی بھی گایا ۔

کانسرٹ میں انہوں نے استاد نصرت فتح علی خان کا گانا ’میرا پیا گھر آیا‘ گایا تو ہزاروں شائقینِ جھوم اٹھے ۔

کنسرٹ کا انعقاد برطانیہ کے شہر برمنگھم میں کیا گیا۔

Atif Aslam