Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

مقامی صرافہ بازارمیں سونے کی قیمت کم ہوگئی

عالمی مارکیٹ کے اثرات مقامی مارکیٹ میں پڑنے لگے
شائع 05 جون 2023 05:20pm
تصویر: اے ایف پی/ فائل
تصویر: اے ایف پی/ فائل

عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر سستا ہونے پر مقامی صرافہ بازار میں ایک تولہ سونا ایک ہزار روپے اور دس گرام سونا 857 روپے سستا ہوگیا ہے۔

آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر سستا ہوکر1940 ڈالر فی اونس تک گرگیا۔

جس کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 1000 روپے سستا ہو کر لاکھ 30 ہزار 400 روپے پرآگیا، دس گرام سونا 857 روپے کمی سے 1 لاکھ 97 ہزار 531 روپے پر آگیا۔

gold market

Today Gold Prices