Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

باغ آزاد کشمیر میں لیگ ن کے انتخابی جلسے کی تیاریاں جاری

چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز انتخابی جلسے سے خطاب کریں گی
شائع 05 جون 2023 08:42am
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں مسلم لیگ ن کا انتخابی جلسہ آج ہوگا۔

مسلم لیگ ن کے انتخابی جلسے کی اسکول گراؤنڈ میں تیاریاں جاری ہیں، پارٹی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز جلسے سے خطاب کریں گی۔

گزشتہ رات باغ میں بارش ہونے کے باعث جلسے کی تیاریاں تاخیر سے شروع ہوئی تھیں جنہیں تیزی سے مکمل کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی امیدوار کے دعوت پر انتخابی جلسے سے خطاب کیا تھا۔

azad kashmir

PMLN

Jalsa

Bagh