Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستان پیپلزپارٹی کا لاہور میں سیاسی پاور شو کرنے کا فیصلہ

جلسہ میں آصف زرداری بھی شریک ہوں گے
شائع 04 جون 2023 04:11pm
جلسےکامقام طے نہیں ہوا،جلدفیصلہ کرلیاجائےگا،سیکرٹری پنجاب - تصویر/ فائل
جلسےکامقام طے نہیں ہوا،جلدفیصلہ کرلیاجائےگا،سیکرٹری پنجاب - تصویر/ فائل

پاکستان پیپلز پارٹی کا 9 جون کو لاہور میں سیاسی پاور شو کرنے کا فیصلہ کرلیا، جلسے میں پارٹی ورکرز اور سیاسی رہنما شریک ہوں گے۔

سیکرٹری پنجاب شہزاد سعید نے کہا کہ جلسے کا مقام طے نہیں ہوا، جلد فیصلہ کرلیا جائے گا۔ جلسے میں پارٹی ورکرزاورسیاسی رہنما شریک ہوں گے

مزید کہا کہ پیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری جلسے سے خطاب بھی کریں گے۔

lahore

PPP