Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

پرویز الٰہی کے میڈیا کوارڈینیٹر چوہدری اقبال اور خواجہ وقار کو رہا کردیا گیا

پولیس چوہدری اقبال اور خواجہ وقار کو پولیس نے رہا کیا
اپ ڈیٹ 03 جون 2023 12:16pm
فوٹو — اسکرین گریب
فوٹو — اسکرین گریب

پرویز الٰہی کے میڈیا کوآرڈینیٹر چوہدری اقبال اور پی ٹی آئی کے رہنما خواجہ وقار کو پولیس نے رہا کردیا۔

گوجرانوالہ میں پولیس نے چوہدری اقبال اور خواجہ وقار احاطہ عدالت سے گرفتار کرکے سیشن کورٹ روانہ ہوگئی تھی، پرویز الٰہی کے میڈیا کوارڈینیٹر اور پی ٹی آئی رہنما کو علیحدہ علیحدہ گرفتار کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی عدالت سے برہ ہوتے ہی دوبارہ گرفتار ہوگئے تھے جنہیں آج اینٹی کرپشن عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

pti

Chaudhry Pervaiz Elahi

Gujranwala