Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

سونے کی قیمت میں اچانک اضافہ ہوگیا

عالمی مارکیٹ میں بھی سونا مہنگا
شائع 02 جون 2023 07:12pm
تصویر: اے ایف پی/ فائل
تصویر: اے ایف پی/ فائل

سونے کی قیمت میں 4,000 روپے کا اضافہ ہوجانے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 33 ہزار روپے کی سطح پر آگیا ہے۔

مارکیٹ میں 10 گرام سونے کی قیمت 3,429 روپے کے اضافے سے 1 لاکھ 99 ہزار760 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں 8 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا ایک 975 ڈالر پر پہنچ گیا۔

gold market

Today Gold Prices