Aaj News

ہفتہ, جنوری 11, 2025  
11 Rajab 1446  

پہلی بار 19.5 فیصد تک منافع دینے والے اسلامک سیونگ سرٹیفکیٹ متعارف

ثروا اسلامک ٹرم اکاؤنٹ پر سالانہ 20 اعشاریہ 8 فیصد منافع متوقع
شائع 29 مئ 2023 04:54pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

نیشنل سیونگز ڈائریکٹوریٹ نے پہلی بار رجسٹرڈ اسلامک سیونگ سرٹیفکیٹ متعارف کرادیا۔

ایک سالہ ثروا اسلامک ٹرم اکاؤنٹ پر سالانہ 20 اعشاریہ 8 فیصد منافع متوقع ہے، جبکہ ثروا اسلامک سیونگ سرٹیفکیٹ پر 19 اعشاریہ 5 فیصد منافع دیا جائے گا۔

ایک سالہ ثروا اسلامک ٹرم اکاؤنٹ پر سالانہ 20.8 فیصد متوقع منافع ہوگا، تین سالہ ثروا اسلامک ٹرم اکاؤنٹ پر 18 فیصد، اورپانچ سالہ ثروا اکاؤنٹ پر منافع پر 12.84 فیصد متوقع منافع ملے گا۔

Interest Rate

Sarwa Islamic savings certificate

Markup rate