خیر پور میں 6 بچےکھیلتے ہوئے تالاب میں گرگئے
چار بچیوں کے لاشیں تالاب سے نکال لی گئیں
ٹنڈومستی میں 6 بچے تالاب میں ڈوب گئے۔
خیر پور کے علاقے ٹنڈو مستی میں 6 بچے کھیلتے ہوئے تالاب میں ڈوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔
ریسکیو حکام کے مطابق آپریشن کے دوران 2 بچوں کو زندہ بچالیا جب کہ 4 بچیوں کی لاشیں تالاب سے برآمد ہوئی ہیں۔
sindh
edhi
مقبول ترین
Comments are closed on this story.