Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

ہری پور: ٹیلی فون انڈسٹری کی عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

آگ عمارت کے ایک حصے میں لگی اور دو منزلوں کو لپیٹ میں لے لیا
شائع 27 مئ 2023 05:23pm
فوٹو ــ اسکرین گریب
فوٹو ــ اسکرین گریب

ہری پور ٹیلی فون انڈسٹری کی عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

آگ ٹیلی فون انڈسٹری کی عمارت کے ایک حصے میں لگی اور دو منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آتشزدگی کے فوراً بعد بلڈنگ میں موجود عملہ باہر نکل گیا۔

آگ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم آگ پر قابو پانے کے لئے ٹیلی فون انڈسٹری پہنچی اور آگ بجھانے کا عمل شروع کیا۔

عمارت میں آگ کی شدت زیادہ ہونے کی وجہ سے اٹھنے والے دھویں کو دور دراز کے علاقوں میں بھی دیکھا گیا۔

fire brigade

rescue 1122

ٖFire