Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

خیبرپختونخوا: 5 برس قبل بطور تحفہ ملنے والی پِنک بسیں مختلف گرلز کالجز کے حوالے

پنک بس سروس ملنے پر طالبات بھی خوش ہوگئیں
شائع 25 مئ 2023 04:10pm

صوبہ خیبرپختونخوا کو 2018 میں بطورتحفہ ملنے والی 14 پنک بسیں مختلف گرلزکالجز کے حوالے کردی گئیں ہیں۔

گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے پنک بسز پشاور کے مختلف کالجز کے حوالہ کردیں، پنک بس سروس ملنے پر طالبات بھی خوش ہوگئیں۔

ان کا کہنا ہے کہ رکشوں سے جان چھوٹ گئی ہے اب پنک بس میں وہ محفوظ سفر کرسکیں گی۔ صوبائی حکومت کو2018 میں 14 بسیں ملیں تھی جو ناکام ہوگئیں۔

خیبر پختونخوا

Pink Bus