Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کی کمی

عالمی مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر سستا ہوگیا
شائع 23 مئ 2023 07:24pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

پاکستان میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں آج 100 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر سستا ہوکر 1959 ڈالر فی اونس تک گر گیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 100 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 37 ہزار 200 روپے کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قدر 85 روپے کمی سے 2 لاکھ 3 ہزار 361 روپے ہوگئی۔

Gold prices

Gold rates Pakistan

Today Gold Prices