Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

مارگلہ کی پہاڑیوں میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

آگ ٹریل فور کے قریب اونچائی کے مقام پر بھڑکی تھی، محکمہ جنگلات
اپ ڈیٹ 21 مئ 2023 09:42pm
فوٹو — اسکرین گریب
فوٹو — اسکرین گریب

اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔

لگی آگ پر قابو پانے کے لئے سی ڈی اے اور محکمہ جنگلات کی ٹیمیں کو دشوار گزار راہداریوں کے باعث آگ پرقابو پانے میں مشکلات کا سامنا ہوا۔

محکمہ وائلد لائف حکام کے مطابق آگ ٹریل فور کے قریب اونچائی کے مقام پر بھڑکی جس پر امدادی سرگرمیوں کے بعد قابو پالیا گیا۔

اسلام آباد

ٖFire

Margala