Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی میں آج بھی شدید گرمی کا راج رہے گا، محکمہ موسمیات

درجہ حرارت مزید بڑھنے کا امکان ہے
شائع 19 مئ 2023 01:20pm
تصویر — روئٹرز/ فائل
تصویر — روئٹرز/ فائل

محکمہ موسمیات نے کہا کہ کراچی میں آج بھی شدید گرمی کا راج رہے گا، شہرکا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہرکا موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے اور موجودہ درجہ حرارت 31.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مزید کہا کہ ہوا میں نمی کا تناسب 66 فیصد ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 28.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

karachi weather

Hot Weather