Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

چینی صدرکا وسط ایشیائی ممالک کے سربراہان کے اعزاز میں گالا ڈنر اہتمام

چین کے وسط ایشیائی ممالک سے تعلقات مزید گہرے ہونے لگے
شائع 19 مئ 2023 12:20pm
تصویر: Xinhua
تصویر: Xinhua

چینی صدر شی جن پنگ کی جانب سے وسطی ایشیائی ممالک کے سربراہان کے اعزاز میں گالا ڈنر دیا گیا ہے۔

گالا ڈنر میں قازقستان، اُزبکستان، تاجکستان، ترکمانستان اور کرغستان کے رہنماؤں نے شرکت کی، چینی اور اُزبک صدور میں سرمایہ کاری اور تعاون کو فروغ دینے پراتفاق کیا گیا۔

چین اور قازقستان کا گیس پائپ لائن کو محفوظ اور مستحکم بنانے پراتفاق کیا گیا اور چین اور وسطی ایشیائی ریاستوں میں آج اہم معاہدوں پر دستخط متوقع ہیں۔

china

Chinese President

Xi Jinping