Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

کوئٹہ: پولیو ٹیم پرفائرنگ، سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار شہید

فائرنگ سے انسدادپولیو ٹیم محفوظ رہی، پولیس
شائع 19 مئ 2023 11:54am
تصویر: اے ایف پی/ فائل
تصویر: اے ایف پی/ فائل

کوئٹہ میں مستونگ کےعلاقے میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں سیکیورٹی پرمامور پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔

فائرنگ کے واقعے میں انسداد پولیو ٹیم محفوظ رہی۔

مذکورہ واقعے سے پہلے بھی انسداد پولیو ٹیم پرفائرنگ کے متعدد واقعات پیش آچکے ہیں۔

اس قبل خیبرپختونخوا میں انسدادِ پولیو مُہم سیکیورٹی خدشات کی باعث ملتوی کردی گئی تھی۔

حکام کا کہنا ہے کہ مہم کے دروان 35 لاکھ بچوں کا ہدف مقرر کیا گیا تھا لیکن مہم اب 22 مئی سے شروع ہوگی۔

پاکستان

بلوچستان

Polio Campaign 2023