Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

مانچسٹر سٹی فٹبال چیمپیئنز لیگ کے فائنل میں پہنچ گیا

سیمی فائنل میں ریال میڈرڈ کو 0-4 سے آوٹ کلاس کردیا
شائع 18 مئ 2023 03:24pm
فوٹو۔۔۔۔۔۔ اے ایف پی
فوٹو۔۔۔۔۔۔ اے ایف پی

مانچسٹر سٹی فٹبال چیمپیئنز لیگ کے فائنل میں پہنچ گیا۔

مانچسٹر سٹی کی ٹیم نے سیمی فائنل میں ریال میڈرڈ کو 0-4 سے شکست دے کر آوٹ کلاس کردیا۔

مانچسٹر سٹی کے برنارڈوسلوا نے پہلے ہاف میں 2 گول کرکے ریال میڈرڈ کو دفاعی پوزیشن پر لاکھڑا کیا۔

دوسرے ہاف میں مانچسٹر سٹی کے فٹابلر ایڈر میلٹاؤ اور الوریز نے ایک ایک گول کیا۔

مانچسٹر سٹی 10 جون کو استنبول میں انٹر میلان کے ساتھ فائنل کھیلے گی۔

semi final

FootBall

Manchester City

Champions League

Real Madrid