Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

سلمان خان کی نئی سیلفی سے آپ کو کیا یاد آیا؟

دبنگ خان کی تصویر پر سوشل میڈیا صارفین کے تبصرے
شائع 16 مئ 2023 09:32pm

بالی ووڈ کے اداکار سلمان خان نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی سیلفی شیئر کی ہے جس نے انکی کئی سال پرانی فلم کی یاد دلادی۔

ٹوئٹر پر پوسٹ کی گئی سیلفی کے ساتھ سلمان خان نے بس اتنا لکھا ہے کہ سیلفی لے لے رے

دلچسپ بات یہ ہے کہ سلمان خان کے کیپشن کا تعلق بالی ووڈ کی مشہور فلم بجرنگی بھائی جان کے گانے سے ہے۔

سلمان خان نے اپنی سیلفی کے ساتھ جو کیپشن شیئر کیا ہے وہ دراصل 2015 میں ریلیز ہونے والی ان کی فلم ”بجرنگی بھائی جان“ کے گانے کے بول ہیں۔

Salman Khan