Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

مُتحدہ عرب امارات کے صدر کا آرمی چیف سے ٹیلی فونک رابطہ

دونوں سربراہان کے درمیان دفاعی اور فوجی تعاون پر بات چیت
شائع 15 مئ 2023 10:26am
آرمی چیف جنرل عاصم منیر، اماراتی صدرشیخ محمد بن زید - تصویر/ فائل
آرمی چیف جنرل عاصم منیر، اماراتی صدرشیخ محمد بن زید - تصویر/ فائل

مُتحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدرشیخ محمد بن زید اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

دونوں سربراہان کے درمیان دفاعی اور فوجی تعاون پر بات چیت ہوئی باہمی دفاعی، فوجی تعاون کو مزید فروغ دینے کی ضرورت پرزور دیا گیا۔

ISPR

UAE

Army Chief General Asim Munir