Aaj News

جمعرات, جنوری 09, 2025  
08 Rajab 1446  

کراچی میں آج بھی موسم گرم رہے گا، محکمہ موسمیات

آج شام کے بعد گرمی کی شدت میں کمی آنے کا امکان
شائع 14 مئ 2023 11:38am

محکمہ موسمیات نے کہا کہ کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم گرم رہے گا آج صُبح کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔

محکمہ موسمیات نے کہا کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے37 ڈگری سینٹی رہنے کا امکان ہے اور شہرکا موجودہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔

مزید بتایا کہ ہوا میں صبح کے وقت نمی کا تناسب 34 فیصد ہے جنوب مغربی سمت سے ہوائیں 15کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتارسے چل رہی ہیں آج شام سے شہرمیں گرمی کی شدت میں کمی متوقع ہے۔

karachi weather

Met Office