Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں اضافہ

کیپیٹل مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 41 ہزار 487 پر بند ہوا
شائع 12 مئ 2023 07:42pm
تصویر بذریعہ سرکاری ٹی وی ( پی ٹی وی )
تصویر بذریعہ سرکاری ٹی وی ( پی ٹی وی )

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج دن بھر مثبت رجحان دیکھا گیا۔

اسٹاک مارکیٹ کے ٹریڈرزکے مطابق ملک میں سیاسی صورتحال قدر بہتر ہونے کا اثر اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کی صورت میں دیکھا گیا۔

کیپیٹل مارکیٹ میں کاروبارکے اختتام پر 100 انڈیکس 161 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار 487 پر بند ہوا۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مجموعی طور پر 317 کمپنیوں میں سے 176 کے شیئرز میں تیزی اور 111 کمپنیوں کے شیئرز میں مندی رہی۔

pakistan stock exchange

FOREIGN EXCHANGE RESERVES

Business Community