Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

برٹش کونسل نے کل ہونے والے تمام امتحانات منسوخ کردیئے

منسوخ کیئے گئے امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں جائے گا، کیمبرج بورڈ
شائع 11 مئ 2023 10:15pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

برٹشل کونسل نے کل 12 مئی بروز جمعے کو ہونے والے تمام تمام امتحانات منسوخ کردیئے۔

برٹش کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر امتحانات منسوخ کیئے گئے ہیں۔

کیمبرج انٹرنیشنل اسسمنٹ بورڈ کے مطابق کل اے اور او لیولز کے صبح اور شام کی شفٹوں میں ہونے والے امتحانات منسوخ کیے گئے ہیں جن کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

بورڈ کا کہنا ہے کہ ہماری پہلی ترجیح طلباء اور اساتذہ کی حفاظت ہے، اسی لئے پاکستان میں مئی کو دونوں شفٹوں میں پرچے نہیں ہوں گے

Exams

Cambridge

British Council