Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

عمران خان کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، برطانوی وزیراعظم

ہم پاکستان میں صورت حال کی بغور نگرانی کر رہے ہیں، رشی سونک
شائع 10 مئ 2023 07:14pm
تصویر بزریعہ روئٹرز
تصویر بزریعہ روئٹرز

بربانوی وزیراعظم رشی سونک کا کہنا ہے کہ برطانیہ پاکستان کی صورتحال کو غور سے دیکھ رہا ہے۔

وزیر اعظم رشی سنک نے بدھ کو اپنے ایک بیان میں کہا کہ ”سابق وزیر اعظم کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ ہم پرامن جمہوری عمل اور قانون کی حکمرانی کی پاسداری کی حمایت کرتے ہیں اور ہم صورت حال کی بغور نگرانی کر رہے ہیں۔“

گزشتہ روز برطانیہ نے اپنے شہریوں کے لئے سفری ٹریول ایڈوائزی جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں مقیم برطانوی شہری محتاط رہیں اور کشیدہ حالات میں سفر سے گریز کریں۔

British prime minister

Rishi Sunak

imran khan arrested

politics may 10 2023