Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

میڈیکل بورڈ نے عمران خان کو تندرست قرار دے دیا

پمز،پولی کلینک اسپتال کے7 رکنی میڈیکل بورڈ نے معائنہ کیا
شائع 10 مئ 2023 01:16pm

میڈیکل بورڈ نےعمران خان کو تندرست قرار دے دیا۔

نیب کی جانب سے گرفتار چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو احتساب عدالت میں پیش کرنے سے پہلے ان کا میڈیکل بورڈ نے طبی معائنہ کیا جس میں انہیں صحت مند قرار دیا گیا ہے۔

سابق وزیراعظم عمران خان کا طبی معائنہ پمز،پولی کلینک اسپتال کے7رکنی میڈیکل بورڈ نے کیا، جہاں عمران خان کا بلڈ سمپل اور دیگر ٹیسٹ کئے گئے۔

میڈیکل بورڈ کے مطابق عمران خان کا طبی معائنہ نیب آفس میں کیا، عمران خان کو ٹانگ میں درد اور تیز بخار کی شکایت تھی۔

imran khan

imran khan arrested