مسجد نبویؐ کےامام الشیخ قاری محمد خلیل انتقال کرگئے
قاری محمد خلیل کی نماز جنازہ آج نماز مغرب کے بعد مسجد نبویؐ میں ادا کی جائے گی
کئی سالوں سے مسجد نبویﷺ میں امامت کرنے والے قاری محمد خلیل انتقال کرگئے۔
مسجد نبویؐ کے امام الشیخ قاری محمد خلیل انتقال کر گئے ہیں، ان کی نماز جنازہ آج نماز مغرب کے بعد مسجد نبویؐ میں ادا کی جائے گی۔
وہ الشیخ قاری محمد خلیل اسلام کی پہلی مسجد قباء کے امام بھی رہ چکے ہیں، اور گزشتہ کئی سالوں سے مسجد نبویؐ میں بطور امام خدمات انجام دے رہے تھے۔
الشیخ قاری محمد خلیل کے انتقال پر سعودی اورغیر ملکی شہریوں نے اظہار افسوس کیا ہے۔
madina munawara
Masjid Nabawi
مقبول ترین
Comments are closed on this story.