Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی میں رواں سال کا پہلا کانگو کیس رپورٹ

بروقت علاج نہ ہو تو مریض کی جان جاسکتی ہے۔
شائع 07 مئ 2023 08:06pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

کراچی میں رواں سال کا پہلا کانگو کیس رپورٹ ہوگیا۔ اٹھائیس سالہ محمد عادل میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔

محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ کانگو وائرس جانور سے انسان میں منتقل ہوتا ہے، اگر اس کا بروقت علاج نہ ہو تو مریض کی جان جاسکتی ہے۔

چند روز قبل کوئٹہ میں افغانستان سے تعلق رکھنے والی خاتون کانگو وائرس سے جاں بحق ہوئی تھیں۔

karachi

quetta

congo virus