Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

افغان وزیر خارجہ کا اسلام آباد میں پاکستانی سیاستداوں کے اعزاز میں عشائیہ

ملاقات میں دونوں ممالک کے دو طرفہ مشترکہ سیاسی، تجارتی، راہداری اور مفادات پر تبادلہ خیال
شائع 07 مئ 2023 12:13am
فوٹو — سوشل میڈیا
فوٹو — سوشل میڈیا
فوٹو — سوشل میڈیا
فوٹو — سوشل میڈیا

افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے پاکستان کے سیاسی رہنماؤں کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا۔

امیر خان متقی نے مولانا فضل الرحمان، امیر جامعت اسلامی سراج الحق، محمود خان، ایمل ولی خان سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کو اسلام آباد کے مقامی ہوٹل مدعو کیا۔

پاکستان کے سیاسی جماعتوں کے قائدین سے افغان وزیر خارجہ نے اپنے وفد کے ہمراہ ملاقات کی جس میں نئی افغان حکومت کی آمد کے بعد سے افغانستان میں ہونے والی پیش رفت کےعلاوہ دونوں ممالک کے دو طرفہ مشترکہ سیاسی، تجارتی، راہداری اور مفادات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

افغان میڈیا کے مطابق ملاقات میں شرکاء نے زور دیا کہ دونوں پروسی ممالک کے درمیان قربت اور عوام کے لئے آزادانہ سفر کا راستہ بھی ہونا چاہئے۔

Afghan Foreign Minister

اسلام آباد

Molana Fazal ur Rehman

Siraj Ul Haq