Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں اچانک پھر بڑھ گئیں

امریکا کے ڈیفالٹ ہونے کے خدشات کے سبب تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوئی تھیں
شائع 06 مئ 2023 09:32am
تصویر: اے ایف پی/ فائل
تصویر: اے ایف پی/ فائل

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تیزی سے بڑھنے لگی ہیں۔

امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت میں 2.76 ڈالر کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد فی بیرل قیمت 71.34 ڈالر ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

برطانوی برینٹ خام تیل کی قیمت بھی بڑھ گئی، جو2.91 ڈالر اضافے کے بعد فی بیرل قیمت بڑھ کر 75.41 ڈالر ہوگئی۔

مزید پڑھیں: امریکا کے ڈیفالٹ ہونے کے خدشات کے پیشِ نظر خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

واضح رہے کہ امریکا کے ڈیفالٹ ہونے کے خدشات کے سبب ہی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوئی تھی۔

Oil prices

crude oil