ملک میں فی تولہ سونا سینکڑوں روپے سستا
بین الاقوامی مارکیٹ میں 8 ڈالر سستا ہو کر سونا 2036 ڈالر فی اونس ہے
عالمی صرافہ کے بعد مقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے کی معمولی کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 25 ہزار روپے پر آگیا۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 257 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 92 ہزار 901 روپے ہوگئی ہے۔
اس کے علاوہ بین الاقوامی مارکیٹ میں 8 ڈالر سستا ہو کر سونا 2036 ڈالر فی اونس ہے۔
Gold prices
karachi gold rates
Gold rates Pakistan
Today Gold Prices
مقبول ترین
Comments are closed on this story.