بیرونی تجارت میں پاکستان کو23ارب ڈالر سے زائد خسارہ
اپریل میں تجارتی خسارہ 82.9 کروڑ ڈالر رہا، ادارہ شماریات پاکستان
ادارہ شماریات پاکستان نے کہا کہ بیرونی تجارت میں پاکستان کو23 ارب ڈالر سے زائد خسارہ ہوا ہے۔
ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے اپریل تک تجارتی خسارے میں 39.6 فیصد کمی ہوئی ہے۔
گزشتہ مالی سال 10ماہ میں خسارے کی مالیت 39 ارب 27 کروڑ ڈالر تھی اور 10 ماہ کے دوران برآمدات 3 ارب ڈالر کمی سے صرف 23 ارب 17 کروڑ ڈالر رہیں۔
دوسری جانب درآمدی حجم 46 ارب 88 کروڑ ڈالر رہا اور اپریل میں تجارتی خسارہ 82 کروڑ 90لاکھ ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔
pakistani rupee
Economic Crises
مقبول ترین
Comments are closed on this story.