Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسرائیل کا شام پر میزائل حملہ،4 فوجی افسران سمیت 7 افراد جاں بحق

نیراب ملٹری ائرفیلڈ کے قریب گولہ باردو کا ڈپوتباہ ہوگیا، میڈیا
اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 09:39am
تصویر: اے ایف پی
تصویر: اے ایف پی

اسرائیل نے رات گئے شام پر میزائل حملے کیے جس کے نتیجے میں چار فوجی افسران سمیت سات افراد جاں بحق ہوگئے۔

حکام کے مطابق اسرائیلی میزائلوں نے حلب ایئرپورٹ اور نیراب ملٹری ایئر فیلڈ کو نشانہ بنایا جبکہ حمل کے حوالے سے شدید نقصان کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔

حملے کے بعدنائرپورٹ پر سروسز معطل کر دی گئیں ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق نیراب ملٹری ایئرفیلڈ کے قریب گولہ باردو کا ڈپو مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔

Syria

Israeli Strikes