Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
15 Jumada Al-Akhirah 1446  

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

روپے کی قدر مزید گرگئی
شائع 02 مئ 2023 03:25pm
فوٹو۔۔۔۔۔۔ فائل
فوٹو۔۔۔۔۔۔ فائل

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد روپے کی قدر مزید گرگئی۔

انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے بڑھ گیا، جس کے بعد امریکی کرنسی کا لین دین 283 روپے 91 پیسے پر بند ہوا۔

کاروبار کے دوران ڈالر 284 پر دیکھا گیا تھا۔

جمعے کو انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 283 روپے 84 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 290 روپے ہے۔

karachi

ڈالر

interbank

Open Market

USD VS PKR

US Dollars