Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ٹرک اور وین میں تصادم، 7 افراد جاں بحق

وین میں ناکارہ سیلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی، پولیس
شائع 26 اپريل 2023 10:53am

گوجرہ پنسرہ روڈ پرٹرک اور وین میں تصادم کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق اور 13 افراد زخمی ہوگئے۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں گوجرہ پنسرہ روڈ پر ٹرک اور وین کے تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور خواتین سمیت 13 افراد زخمی ہوگئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا، حادثے میں وین میں ناکارہ سیلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی، اور زیادہ تر ہلاکتیں وین میں آگ لگنے کے باعث ہوئیں۔

Accident

Road Accident

rescue 1122

1122