Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
09 Rajab 1446  

کراچی، عید کے تیسرے روزناشتے کیلئے حلوہ پوری کی دکانوں کا رُخ

کراچی والے ٓکسی بھی ایسے موقع کو ہاتھ سے جانے نہیں دیتے جو یادگارہو
اپ ڈیٹ 24 اپريل 2023 04:01pm

کراچی کی صبح ہو اور عید کی چھٹی کے موقع پر گرما گرم پوریاں ناشتے میں ہوں تو چُھٹی کا مزہ دوبالا ہوجاتا ہے۔

صبح ناشتہ میں حلوہ پوری سے محظوظ ہونے کے لیئے کراچی والوں نے حلوہ پوری کی دکانوں کا رخ کیا، جہاں نوجوان بچے اور خواتین ناشتے میں حلوہ پوری سے خوف لطف انداوز ہورہے ہیں۔

کراچی جہاں راتیں جاگتی ہیں وہی یہاں رہنے والے کسی بھی ایسے موقع کو ہاتھ سے جانے نہیں دیتے جو یادگار ہو۔

karachi

Halwa Puri