Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سعودی اور پاکستانی وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ

بلاول بھٹو نے سوڈان سے پاکستانی شہریوں کےانخلا پر شکریہ ادا کیا
شائع 24 اپريل 2023 08:46am
تصویر: اے ایف پی/ فائل
تصویر: اے ایف پی/ فائل

سعودی عرب اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور باہمی امور پر گفتگو کی گئی۔

سوڈان میں جاری کشیدگی کو روکنے اور سلامتی کو یقینی بنانے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی بحریہ نے پیشہ ورانہ مہارت اور اپنی بھرپور اہلیت کا مظاہرہ کیا۔

وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ سوڈان سے پاکستانی شہریوں کے انخلاء میں تعاون پر سعودی عرب کے مشکور ہیں۔

Saudi Arabia

Bilawal Bhutto Zardari