Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

محکمہ ریلوے کا عید پر کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان

کرایوں میں رعایت 22 اپریل سے 25 اپریل کے درمیان ہوگی
شائع 22 اپريل 2023 12:27am
فوٹو ــ فائل
فوٹو ــ فائل

محکمہ ریلوے نے عید الفطر کے موقع پر کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔

ملک بھر میں عید کی خوشیاں منائی جارہی ہیں ایسے میں پاکستان ریلوے نے کرایوں میں کمی کی نوید سناکر خوشی دوبالا کردی۔

محکمہ ریلوے نے علان کیا کہ عید الفطر کے موقع پر کرایوں میں 33 فیصد رعایت دی جائے گی اور کرایوں میں رعایت کا سلسلہ 22 اپریل سے شروع ہوگا اور 25 اپریل تک عوام رعایت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

eid special trains

EID HOLIDAY

Eid ul Fitr Celebration