Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

حکومت کا عید پر تحفہ، افراط زر کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا، اسد عمر

ضروری اشیاء کا افراط زر کی شرح 47 سے اوپر چلی گئی، پی ٹی آئی رہنما
شائع 21 اپريل 2023 07:28pm
فوٹو۔۔۔۔ اے ایف پی
فوٹو۔۔۔۔ اے ایف پی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ضروری اشیاء کا افراط زر سینتالیس اعشاریہ دو پر پہنچ گیا۔

پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے ٹویٹ کیا کہ حکومت کا عید پر تحفہ ہے کہ پاکستان میں افراط زر کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا ہے،ضروری اشیاء کا افراط زر سینتالیس اعشاریہ دو پر پہنچ گیا۔

اسد عمر نے ٹوئٹ میں مزید لکھا کہ اللہ تعالیٰ پاکستانیوں کی زندگی آسان کرے اور اس مشکل وقت سے ملک کو نکالے۔

economic crisis

dollar prices

Pakistan Inflation

Pakistan Poverty