Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
15 Jumada Al-Akhirah 1446  

کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی

انٹربینک میں روپے کی قدر بڑھنے لگی
شائع 20 اپريل 2023 10:27am
تصویر/ روئٹرز
تصویر/ روئٹرز

کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 19 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر کا لین دین 283.70 روپے میں جاری ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے جہاں 100انڈیکس 350 پوائنٹس اضافے سے 40 ہزار 850 ہوگیا ہے۔

pakistan stock exchange

pakistani rupee

US Dollars