Aaj News

جمعہ, دسمبر 20, 2024  
17 Jumada Al-Akhirah 1446  

روپے کی قدر میں بہتری نے ڈالر کی اونچی اڑان روک لی

ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی
شائع 18 اپريل 2023 12:02pm

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، جس کے بعد روپے کی قدر بہتر ہونے لگی۔

کاباروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر مزید ایک روپیہ سستا ہوگیا۔

جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 283 روپے 70 پر ٹریڈ ہورہا ہے۔

یاد رہے کہ جمعے کے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر 284.40 روپے پر بند ہوا ہے۔

karachi

ڈالر

interbank

Open Market

USD VS PKR

US Dollars