Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

عرب ممالک کا شام میں بگڑتی صورتحال کو بہتر بنانے پر اتفاق

خلیج تعاون کونسل کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری
شائع 16 اپريل 2023 10:12am
عرب ممالک مل کر شام میں سیاسی حل کی جانب بڑھیں گے، اعلامیہ - تصویر/ اے ایف پی
عرب ممالک مل کر شام میں سیاسی حل کی جانب بڑھیں گے، اعلامیہ - تصویر/ اے ایف پی

سعودی عرب کے شہر جدہ میں خلیج تعاون کونسل سمیت دیگرعرب ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔

عرب ممالک نے شام میں بگڑتی صورتحال کو بہتر بنانے پر اتفاق کیا جبکہ اعلامیے میں کہا گیا شام میں جنگ کا واحد حل سیاسی ہے۔

مزید کہا کہ عرب ممالک مل کر شام میں سیاسی حل کی جانب بڑھیں گے ساتھ ہی مل کر لائحہ عمل تیار اور بحران پر قابو پائیں گے۔

Saudi Arabia

GCC

Gulf Cooperation Council