Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی، دکان میں گیس سلنڈردھماکے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے

دھماکا بلدیہ 24 مارکیٹ کی دکان میں ہوا ہے
شائع 15 اپريل 2023 02:47pm
تصویر/ آج نیوز
تصویر/ آج نیوز

کراچی کے علاقے کورنگی میں دکان میں گیس سلنڈر پھٹ گیا، حادثے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق بلدیہ 24 مارکیٹ کی دکان میں سلنڈر دھماکا ہوا ہے جبکہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں۔

karachi

gas leakage blast