Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
15 Jumada Al-Akhirah 1446  

کاروبار کے آخری روز روپے کی قدر بڑھنے لگی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے سستا
اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 01:58pm
تصویر/ فائل
تصویر/ فائل

کاروبار ہفتے کے آخری روز بھی ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر 284.40 روپے پر بند ہوا ہے۔

مزید پڑھیں: یو اے ای نے آئی ایم ایف کو پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر دینے کی تصدیق کردی

ڈیلرز کا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے سستا ہونے کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمتِ فروخت 289 روپے ہے۔

دوسری جانب متحدہ عرب امارات نے آئی ایم ایف کو پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر دینے کی تصدیق کردی ہے۔

economic crisis

Inflation

US Dollars