ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا
فی تولہ سونا 2 لاکھ 18 ہزار 300 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا
پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے کے مزید اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 18 ہزار 300 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 514 روپے اضافے سے 1 لاکھ 87 ہزار 157 روپے ہوگئی۔
اس کے علاوہ بین الاقوامی مارکیٹ میں 1 ڈالر کمی سے فی اونس سونا 2001 ڈالرز پر آگیا ہے۔
karachi gold rates
Gold rates Pakistan
Today Gold Prices
مقبول ترین
Comments are closed on this story.