Aaj News

اتوار, جنوری 05, 2025  
04 Rajab 1446  

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں سارا دن مثبت رجحان دیکھا گیا

کاروبار کے اختتام پر 100انڈیکس 40 ہزار350 پوائنٹس پر بند
شائع 06 اپريل 2023 02:39pm
تصویر/ روئٹرز
تصویر/ روئٹرز

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں آج سارا دن مثبت رجحان دیکھا گیا ہے۔

سرمایہ کاروں کی جانب سے مارکیٹ میں دلچسپی اور شیئرز کی خریداری کا سلسلہ جاری رہا 40 ہزار کی حد بحال ہوگئی۔

سیشن کے اختتام پر 100انڈیکس 633 پوائنٹس اضافے سے 40 ہزار350 پوائنٹس پر بند ہوا اور مارکیٹ میں 17 کروڑ 13 لاکھ شیئرز کے سودے کئے گئے۔

pakistan economy

pakistan stock exchange