Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر

اس سے قبل بھی سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی کے خلاف ریفرنس دائر کیے گئے تھے۔
شائع 03 اپريل 2023 08:33pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

سپریم کورٹ کے جسٹس سید مظاہرعلی اکبرنقوی کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کردیا گیا۔

جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف بلوچستان بار کونسل کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائرکیا گیا۔

اس سے قبل بھی سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی کے خلاف ریفرنس دائر کیے گئے تھے۔

گزشہ دنوں ملک کی بار کونسلز نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی آڈیو لیک کے معاملے پر سپریم کورٹ کے جج مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کیا تھا۔

reference

supreme judicial council

justice mazahir ali akbar naqvi

Balochistan Bar Council