Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
17 Jumada Al-Akhirah 1446  

کندھ کوٹ، پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو مارے گئے

فائرنگ سے ڈی ایس پی قلندربخش زخمی ہوگئے
شائع 03 اپريل 2023 10:14am
تصویر/ آج نیوز
تصویر/ آج نیوز

کندھ کوٹ میں درانی مہرکچے کےعلاقے میں پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ جاری ہے، پولیس کی فائرنگ سے تین ڈاکوؤں ہلاک ہوگئے۔

پولیس مقابلے میں جاگیرانی گینگ کی فائرنگ سے ڈی ایس پی قلندربخش زخمی ہوگئے۔

فائرنگ کے تبادلے میں 3 ڈاکو مارے گئے اور ڈاکوؤں نے تھانہ درانی مہرپرقبضہ کرلیا ہے۔

اس کے علاوہ کشمور میں بھی پولیس اورڈاکوؤں میں فائرنگ کے تبادلے دوران 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔

sindh

Kandhkot