Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

مفت آٹے کا حصول آسان نہیں، پشاور میں شہری اور پولیس آمنے سامنے

شہریوں کی حیات آباد اسپورٹس کمپلکس میں گھسنےکی کوشش
شائع 01 اپريل 2023 08:27pm
فوٹوــ اسکرین گریب
فوٹوــ اسکرین گریب

پشاور میں مفت آٹے کے حصول میں شہری اورپولیس آمنےسامنے آگئے۔

حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس میں آٹا تقسیم کرنے کی تقریب میں شدید بد انتظامی دیکھنے میں آئی، مفت آٹے کے حصول میں شہری اورپولیس آمنےسامنے آگئے۔

مشتعل شہریوں نے حیات آباد اسپورٹس کمپلکس میں گھسنےکی کوشش تو پولیس نے ایکشن لیا۔ پولیس کی جانب سے شہریوں کو منتشر کرنے کے لئے لاٹھی چارج اور آنسوگیس کی شیلنگ کی گئی۔

kp police

Pakistan Poverty

free flour