Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
10 Rajab 1446  

’خان صاحب سے متعلق کوئی بات نہیں‘

جنت مرزا کی عمران خان سے متعلق ویڈیو وائرل
شائع 01 اپريل 2023 05:33pm

پاکستانی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کی سابق وزیراعظم عمران خان سے متعلق ویڈیو نے سوشل میدیا پر وائرل ہوگئی۔

جنت مرزا نےانسٹاگرام پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان سے متعلق بات کرتے ہوئےایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

اس وائرل ویڈیو میں جنت مرزا کہتی ہیں کہ “ لڑائی ہو جائے گی عمران خان پر بات ہوئی تو، خان صاحب سے متعلق کوئی بات نہیں“۔

ٹک ٹاک اسٹار نے اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں بھی لکھا کہ ”خان صاحب کے خلاف ایک لفاظ نہیں، میری اصل میں لڑائی ہوتی ہے اب اگر کوئی کچھ کہےتو“۔

یادر ہے کہ حال ہی میں جنت مرزا ٹک ٹاک پر 2 ملین فالورز کے ساتھ پاکستان کی سب سے زیادہ فولو کی جانے والی شخصیت بن گئی ہیں۔

imran khan