Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

اداکارہ میرا نےرمضان المبارک میں عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

اداکارہ نے اپنے سوشل اکاونٹس پر عمرہ کی تصاویر شیئر کیں
اپ ڈیٹ 01 اپريل 2023 09:54am

اداکارہ میرا نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔

میرا نے انسٹاگرام پر مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سے اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے عمرے کی ادائیگی پر خدا کا شکر ادا کیا۔

اداکارہ نے عمرے کی دوران اپنے مداحوں سے بھی ملاقات کی اور ان کے سات تصاویر بھی بنوائیں جو سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں۔

میرا کو ان تصاویر میں مسجد نبویؐ میں تلاوت قرآن پاک کرتے اور مسجدِ نبوی و خانہ کعبہ کی زیارت کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

umrah

Meera